کراچی ( اسٹاف رپورٹر)شاہ فیصل کالونی نمبر ایک گوہرا قبرستان کے اندر نوازائیدہ کی لاش ملی جسے پولیس نے اسپتال اور بعدازاں سرد خانے منتقل کردیا ، سپر ہائی وے غاز گوٹھ اسکیم 33 سے 30سالہ عامر کی لاش ملی ،لاش کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکارں نے موقع پرپہنچ کر متوفی کی میت کو اسپتال منتقل کیا۔