کراچی (اسٹاف رپورٹر)کڈنی ہل پارک میں ٹریکنگ اینڈ راک کلائمبنگ ایونٹ کا انعقاد،ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت، ،ڈپٹی میئر نے کہا کہ صحت مند سرگرمیوں کو فروغ دینے اور ایڈونچر سرگرمیوں سے نوجوانوں میں مثبت سوچ پروان چڑھتی ہے۔