کراچی (اسٹاف رپورٹر)درخشاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر فیز 6اسٹریٹ نمبر 2 مسلم کمرشل کے علاقے میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر خواتین سمیت 6افراد کو گرفتار کر لیا،کارروائی کے دوران موقع سے 3 مرد اور 3خواتین کو حراست میں لیا گیا ، مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔