• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد ،سپریم کورٹ نے عمران کی جیل میں موجود ہ حالت اور انھیں فراہم سہولیات کی رپورٹ اٹارنی جنرل سے طلب کرلی ، کیس کی مزید سماعت آج ہوگی ، عدالت نے سائفر کیس میں بریت کے خلاف اپیلوں اور 9 مئی واقعات(لاہور)سے متعلق ضمانت منسوخی کی درخواستوں کی سما عت کے لئے تین رکنی بینچ بنانے کا حکم جاری کرتے ہوئے کیس کی مزیدسماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی ۔
اہم خبریں سے مزید