• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طبی آلات میں AI شمولیت کے بعد مریضوں کیلئے خطرات میں اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک)طبی آلات میں AI شامل کرنے کے بعد مریضوں کیلئے خطرات میں اضافہ ، مصنوعی ذہانت سے چلنے والے طبی آلات نے کئی مریضوں کو زخمی کردیا، بڑی تعداد میں خرابیاں، FDA کو 2021سے 2025تک 1,401 AI طبی آلات سے متعلقہ مسائل کی رپورٹس،حفاظت چیلنجز بڑھ گئے،غلط جسمانی حصوں کی شناخت اور سرجری میں غلطیاں بھی سامنے آئیں ۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خصوصی رپورٹ کے مطابق طبی آلات میں مصنوعی ذہانت کے شامل کرنے کے بعد مریضوں کے لیے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔
اہم خبریں سے مزید