• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: رمضان المبارک کے دوران درجہ حرارت میں ایک تا دو ڈگری کمی کا امکان

کراچی(آئی این پی) کراچی میں رمضان المبارک کے دوران درجہ حرارت میں ایک تا دو ڈگری کمی کا امکان ہے تاہم رواں اور اگلے ماہ سردی کا کوئی نیا سلسلہ متوقع نہیں، بلوچستان میں ممکنہ بارش یابرفباری کے اثرات شہر پر نہیں پڑینگے۔ محکمہ موسمیات کی رمضان المبارک میں کراچی سے متعلق جاری موسمی پیشگوئی کےمطابق ماہ مبارک میں کراچی کا موسم حالیہ طرز کاہو سکتا ہے تاہم درجہ حرارت میں ایک یا دو ڈگری کمی ہوسکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید