• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھاٹی گیٹ، ماں بیٹی مین ہول میں گر کر جاں بحق کیس، گرفتار 5 ملزمان کی صلح کی بنیاد پر ضمانت منظور

لاہور( کورٹ رپورٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری شفقت عباس نےبھاٹی گیٹ ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے کیس میں گرفتار پانچ ملزمان کی صلح کی بنیاد پر ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں،مدعی نے موقف اپنایا کہ ملزمان کے خلاف مزید کارروائی نہیں کرنا چاہتا ہوں۔
اہم خبریں سے مزید