• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامیاب ہڑتال پر عوام کے مشکور ہیں

کوئٹہ(پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان غفار خان کاکڑنے کہا ہے کہ 8 فروری کوپاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی مکمل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام رہا، پاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت پرامن اور مکمل ہڑتال پر تمام تاجر تنظیموں ، ٹرانسپورٹرز اور عوام کی تہہ دل سے مشکور ہے۔
کوئٹہ سے مزید