کراچی: دوران ڈکیتی فائرنگ سے مرنے والے ڈاکٹر آکاش کی موت سے متعلق تحقیقات شروع
ایس ایس پی ساؤتھ مہروز علی کا کہنا ہے کہ گاڑی بینک کے پاس جیسے ہی رکی ڈاکو بھی پیچھے سے آگئے، بینک سیکیورٹی گارڈ نے سمجھا کار میں بھی ڈاکو ہیں، سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کی تو ڈاکو نے بھی گولیاں چلا دیں۔۔