• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک بیداری امت مصطفیٰ ؐ کے زیر اہتمام امریکی و صہیونی کیخلاف ریلی آج نکالی جائیگی

راولپنڈی(جنگ نیوز) تحریک بیداری امت مصطفیٰ ؐ کے زیر اہتمام امریکی و صہیونی کیخلاف آج ریلی نکالی جائیگی۔یوم یکجہتی ایران و حمایت رہبر معظم انقلاب اسلامی ریلی آج دن 3بجے اثناء عشری مسجد جی سکس ٹو تا ڈی چوک انعقاد پذیر ہوگی۔ جڑوں شہرون کے کے غیور شہریوں سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔
اسلام آباد سے مزید