راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں ریٹائر ہونے والے انسپکٹر اصغر علی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیاگیا، تقریب،ایس ایس پی انوسٹی گیشن ناصر علی خان،ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب اور دیگر افسران نےشرکت کی ، افسران نے ریٹائر ہونے والے انسپکٹر اصغر علی کی محکمہ کے لئے خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔