• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی جیل میں اہلیہ بشریٰ بی بی سے بھی ملاقات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)عمران خان کی جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے بھی ملاقات کردادی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق منگل کو سینٹرل جیل راولپنڈی میں بانی پاکستا ن تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ کی ملاقات کروائی گئی ،یہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی جو آدھے گھنٹہ سے زیادہ دیر تک جاری رہی ۔
اہم خبریں سے مزید