• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے جوہری ہتھیاروں پر خوف، ایٹمی دوڑ میں شامل ہو سکتے ہیں، ترکیہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ترکیہ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں پر خوف ، ایٹمی دوڑ میں شامل ہو سکتے ہیں،بلومبرگ کے مطابق ترک وزیر خارجہ حکان فدان کا انٹرویو میں کہنا تھا   انقرہ علاقائی طاقت نازک توازن کو خراب نہیں کرنا چاہتا،اس سے جوہری مقابلہ شروع ہو سکتا ہے۔ ایران کی جوہری صلاحیت ترکیہ کے لیے ممکنہ خطرہ ہےترکیہ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کی ترقی کے خدشات کی وجہ سے وہ علاقائی جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونے پر غور کر سکتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید