• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا ٹیم کےکپتان مچل مارش انجری کے باعث ورلڈکپ میں آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں حصہ نہ لے سکے ۔ اسٹیو اسمتھ کو بطور بیک اپ سری لنکا بلایا گیا۔ قیادت ٹریوس ہیڈ نے کی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق مچل مارش کو گروئن انجری ہوئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید