• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سے عام میچ کی طرح مقابلہ کرینگے، صاحبزادہ فرحان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کولمبو میں ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے میچ کے لئے تازہ دم رہنے کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم بدھ کو جمعرات کو آرام کرے گی۔پاکستان نے دوسرا میچ امریکا کے خلاف جیتا تھا۔پلیئر آف دی میچ صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ اتوار کو بھارت کے خلاف بھی ایک نارمل میچ ہوگا اور ہم اسی طرح کھیلیں گے۔ پریس کانفرنس میں انہوں کہا کہ پچ اچھی تھی، 190 رنز کرنا بڑی بات تھی۔ جب رنز کرتے ہیں تو اس سے اعتماد ملتا ہے، بھارت کے خلاف میچ میں دو میچز کی جیت کا اعتماد لے کر جائیں گے۔
اسپورٹس سے مزید