• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ویمنز اے ٹیم حفصہ خالد کی قیادت میں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ کیلئے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک پہنچ گئی۔ ٹیم 13 فروری کو نیپال کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ ٹورنامنٹ 13 فروری سے 22 فروری تک کھیلا جائے گا ۔

اسپورٹس سے مزید