• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رینکنگ ٹینس، عقیل، برکت اللّٰہ کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عقیل خان برکت اللہ اور یوسف خلیل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے اگلے رائونڈ میں پہنچ گئے ۔ دوسرے رائونڈ میں عقیل خان نے مولامدد ، برکت اللہ نے کاشان طارق ، یوسف خلیل نے شمعون ہدایت کو شکست دی۔ پہلے رائونڈ میں مزمل مرتضی نے مہاتیر محمد کے خلاف واک اوور حاصل کرلیا۔

اسپورٹس سے مزید