• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عنبرین جان کو چیئرپرسن پیمرا مقرر کرنے کی منظوری

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)صدر مملکت نے چیئرپرسن پیمرا کے تقررکی منظوری دیدی ۔ سابق وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات پیمرا کی نئی چیئرپرسن مقرر ,ان کی تقرری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید