• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مالیاتی اداروں کی منافع بخش سیکٹرز میں خریداری، 896 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مالیاتی اداروںکی چند منافع بخش سیکٹرز میں خریداری سے مارکیٹ میں تیزی کا رحجان،کے ایس ای100انڈیکس میں 896 پوائنٹس کا اضافہ، ایک لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی حد بحال، مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت 76 ارب 65 کروڑ 8 لاکھ روپے بڑھ گئی،46.75 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی،کاروباری حجم بھی 30.84 فیصد کم رہا۔
اہم خبریں سے مزید