• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ: بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کا کیس، حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق کیس میں 3مارچ تک وفاقی حکومت سے جواب کے ساتھ سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام سے متعلق پیشرفت رپورٹ بھی طلب کی ہے،جسٹس ارباب محمد طاہر نے 2صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا، وزارت آئی ٹی، پی ٹی اے اور پیمرا کو پیروائز کمنٹس جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید