• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

H-1B ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس، امریکی ٹیک کمپنیاں نئی حکمت عملی پر مجبور

کراچی (نیوز ڈیسک) H-1B ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس، امریکی ٹیک کمپنیاں نئی حکمتِ عملی پر مجبور، گوگل، مائیکروسافٹ اور ایمازون موجود ویزا ہولڈرز، غیر ملکی طلبہ و دیگر ویزا کیٹیگریز کے ذریعے اضافی لاگت سے بچنے کی کوشش میں ہیں۔ چھوٹی اور درمیانی درجے کی کمپنیوں کے پاس محدود آپشنز، اتنی بھاری فیس ادا کرنا مشکل قرار دیا جا رہا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے H-1B ورک ویزا کی نئی درخواستوں پر ایک لاکھ ڈالر فیس عائد کیے جانے کے بعد بڑی ٹیک کمپنیاں اس اضافی مالی بوجھ سے بچنے کے طریقے تلاش کر رہی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید