• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی کورس SMCسے 15 افسروں کے نام واپس

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی 39ویں سینئر مینجمنٹ کورس (SMC) کے لیے گریڈ 19 کے 15 افسران کی نامزدگیاں واپس لے لی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید