اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے ، پنجاب میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، گریڈ 17 کی افسر ، سابق اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ ماہم مشتاق کی خدمات اسلام آباد انتظامیہ کے سپرد کی گئی ہیں، پولیس سروس سے میاں محمد ممتاز حیات مانیکا کو ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی ۔