• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کا ایرانی اور ترک وزراء خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ علاقائی و عالمی صورتحال پر گفتگو

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ٹیلیفونک بات چیت کی ہے ، رہنماؤں نے علاقائی و عالمی صورتحال پر گفتگو کی ۔
اہم خبریں سے مزید