• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسکیو1122 نے گھر میں لگی آگ پر بروقت قابوپالیا

پشاور (اے پی پی)پشاور کے علاقہ او پی ایف کالونی میں گھر میں آتشزدگی پر ریسکیو 1122 کی فائر فائٹنگ ٹیم نے بروقت قابو پا لیا۔ منگل کو ترجمان ریسکیو1122پشاورکے مطابق جواد نامی شخص کے گھر پر گیس لیکیج کے باعث لگنے والی آگ پر ریسکیو 1122 کی فائرفائیٹنگ ٹیم نے بروقت قابو پالیا۔
پشاور سے مزید