کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو دو گھڑدوڑ کا انعقاد کیا جائے گا،پہلی ریس ساڑھے گیارہ بجے دن میں دوسری شام پانچ بجے ہوگی۔پاک بھارت کر کٹ میچ کی وجہ سے مقابلوں کو میچ سے قبل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔