کراچی(اسٹاف رپورٹر)اتوار کو پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوکرکٹ میچ کھیلے جائیں گے۔کولمبو میں ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ پاکستان اور بھارت کا میچ کھیلا جائے گا۔بنکاک میںرائزنگ اسٹار میں پاکستان اور بھارت کی خواتین ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔