• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کردو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔بارش سے متاثرہ اس مقابلے کو 14،14 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔پاکستانی ٹیم نے9 وکٹوں کے نقصان پر 100رنز ہی بنا سکی۔میزبان ٹیم نے ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور حاصل کرلیا۔

اسپورٹس سے مزید