• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ویسٹ انڈین کرکٹر سے معاہدہ منسوخ کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر لیگ فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے ویسٹ انڈین کرکٹر شیمار جوزف کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا 26 سالہ آل راؤنڈر شیمار جوزف کو 11 فروری کو ہونے والے آکشن میں خریدا تھا۔پی ایس ایل سیزن 11 سے متعلق معاہدے کو فریقین نے باہمی اتفاق کے تحت ختم کیا ہے، جس کی وجہ کرکٹر پر ماضی میں لگنے والے الزامات ہیں۔