• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کے وکیل لطیف کھوسہ کا چیف جسٹس کو خط، ذاتی معالجین کو طبی معائنہ کی اجازت دی جائے

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین ،عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس ، جسٹس یحیی آفریدی کو ایک باضابطہ خط کے ذریعے اپنے موکل عمران خان کی گرتی ہوئی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے،خط میں مطالبہ کیا گیا کہ عمران خان کی حالیہ تمام میڈیکل رپورٹیں فوری طور پر انہیں فراہم کی جائیں اور ان کے ذاتی معالجین، ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عاصم کو ان کے طبی معائنہ کی اجازت دی جائے۔
اہم خبریں سے مزید