• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنڈز کی کمی؛ پاکستان پوسٹ کے ملازمین کو ہاؤس ہائرنگ پرانی شرح پر ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام اباد ( رانا غلام قادر)پاکستان پوسٹ کو مطلوبہ فنڈز نہ ملنے کی وجہ سے ملازمین کو ہاؤس ہائرنگ نئے اضافی شرح کی بجائے پرانی شرح سے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد راولپنڈی سمیت 6 شہروں کے ملازمین کی جولائی 2025 سے پرانے ریٹس پر منظوری کے لیٹرز جاری کئے جا رہے ہیں۔ قبل ازیں نئی شرح کے مطابق مطلوبہ فنڈز کے انتظار میں ادائیگیاں روکی گئی تھیں تاہم غیر معمولی تا خیر کی وجہ سے اب یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید