• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 58 پیسے کمی کا اعلان

اسلام آباد( اسرار خان ) وفاقی حکومت نے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ 4 روپے 58 پیسے تک کمی کر دی ہے، جس سے مہنگی بجلی سے متاثرہ صنعتوں اور کاروباری طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا۔ اس فیصلے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جو فروری 2026 سے نافذ ہوگا۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ نیپرا کے 11 فروری 2026 کے حکم کی روشنی میں کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید