• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن اقبال دو روزہ سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے

اسلا م اباد (نیو ز ر پورٹر):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال دو روزہ سرکاری دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے، جہاں ڈھاکہ ایئرپورٹ پر ان کا حکومتی سطح پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔وفاقی وزیر بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید