ملتان (سٹاف رپورٹر ) چیمبر آف سمال ٹریڈرز اور اخوت فاؤنڈیشن کی جانب سے سیلاب متاثرہ 30بیوہ خواتین کے میں تیار گھروں کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب آ ج بدھ کو جلال پور پیر والا میں منعقد ہو گی، اس سلسلہ میں تقریب میں شرکت کی کے لیے بطور مہمان خصوصی سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر،بزرگ تاجر رہنما خواجہ محمد شفیق سمیت دیگر تاجر نمائندگان آج جلال پور پیروالا پہنچیں گے اور بیوہ خواتین میں انکے گھروں کی چابیاں تقسیم کریں گے۔