• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہلیری کلنٹن نے ٹرمپ پر ایپسٹین فائلز چھپانے کا الزام عائد کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق امریکی سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن نے ٹرمپ پر ایپسٹین فائلز چھپانے کا الزام عائد کر دیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ فائلز عوام کیلئے جاری کی جائیں ، کانگریس کمیٹی کے سامنے حاضری دینگے۔گارڈین کے مطابق ہلیری کلنٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی فائلز چھپانے کی کوشش کی، اور ان فائلز کو عوام کے لیے جاری کرنے کی ضرورت ہے۔
اہم خبریں سے مزید