• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے بغیر رجسٹریشن اور پیشگی منظوری کے نجی اسکول قائم کرنے اور چلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا انتباہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی فرد یا ادارہ محکمہ سے اجازت حاصل کیے بغیر داخلوں کا آغاز، تدریسی سرگرمیوں کا انعقاد یا خود کو نجی تعلیمی ادارہ ظاہر نہیں کرسکتا۔

ملک بھر سے سے مزید