• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ کی رمضان کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ نے رمضان کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکامیں ہر شہری کو اپنی عبادت اور مذہب کی پیروی کابلا خوف حق حاصل ہے، امریکی صدر نے رمضان کے موقع پر اپنے پیغام میں تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے اور روحانی تجدید، مراقبہ، اور اللہ کی نعمتوں کی قدر کرنے کی اہمیت اجاگر کی۔
اہم خبریں سے مزید