اسلام آبا (ناصر چشتی ) بجلی صارفین کے لئے بری خبر بجلی 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان یہ اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے ،سلسلسہ میں سی پی پی اے نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر کردی نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو درخواست پر سماعت کرے گی درخواست کے مطابق جنوری میں پانی سے 7.80 فیصد مقامی کوئلے سے 15.36 فیصد بجلی پیدا کی گئی درآمدی کوئلے سے 17.28 مہنگے فرنس آئل سے 3 فیصد بجلی پیدا کی گئی ۔