کراچی (نیوز ڈیسک) پوپ لیو نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے قائم کیے گئے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت مسترد کر دی ہے۔ ویٹیکن کے مطابق پوپ کو اس منصوبے کے بارے میں کئی خدشات ہیں اور وہ اسے عالمی بحرانوں کے حل کیلئے مناسب نہیں سمجھتے۔