• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں تعینات پولیس افسر لبیقہ اکرم کا سندھ تبادلہ؛ عاطف امیر اسلام آباد تعینات

اسلام آباد( رانا غلام قادر)پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ بلوچستان حکومت میں تعینات پولیس سروس کی گریڈ 18 کی افسر لبیقہ اکرم کا کو تبدیل کرکے سندھ حکومت میں تعینات کیا گیا ہے ۔ بلوچستان حکومت میں تعینات پولیس سروس کےگریڈ 18 کے افسر عاطف امیرکو تبدیل کرکے اسلام آباد پولیس تعینات کیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری کر گئے۔
اہم خبریں سے مزید