• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6، اس عمرمیں معجزے سے کم نہیں، وزیر قانون

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر قانون سینیٹراعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی سے متعلق شائع خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر میں معجزے سے کم نہیں۔ اپنے ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان کی بینائی کے حوالے سے جلد بازی میں خبریں شائع کی گئیں جوبے بنیاد تھیں۔
اہم خبریں سے مزید