• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوا ……

یری بینائی بے حد کم ہوگئی تھی۔

میں نے ڈاکٹر رخسانہ سے اپائنمنٹ لیا۔

وہ ہمارے شہر کی مشہور آئی اسپیشلسٹ ہیں۔وہ بھی خوب صورت ہیں اور انکی نرس بھی۔

انھوں نے تفصیل سے میرا معائنہ کیا۔

اپنی ٹارچ سے آنکھوں میں روشنی ڈالی۔

ایک مشین پر نظر چیک کی۔

دوسری مشین سے آنکھوں کا پریشر چیک کیا۔

پھر قطروں کی ایک دوا لکھ کر دی۔

کیا یہ قطرے ڈالنے سے میری بینائی واپس آجائے گی،میں نے پوچھا۔

انھوں نے کہا،بینائی واپس آنا مشکل ہے

لیکن آپ کی آنکھوں میں تھوڑی سی حیا ضرور آجائے گی۔

تازہ ترین