• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر بلاک 12 میں فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے نوجوان کی شناخت 22 سالہ عامر ولد سبزل کے نام سے ہوئی۔فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر پیش آیا ۔پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید