• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق شاعر انقلاب شبیر حسن خان (جوش ملیح آبادی) کی 44 ویں مجلس برسی خیرالعمل ٹرسٹ کی جانب سے اتوار 22 فروری کو بارگاہ شہدائے کربلا بلاک 20انچولی سوسائٹی میں 4 بجے شام منعقد ہوگی۔ قرآن خوانی کے بعد مجلس عزاء سے مولانا سید نسیم حیدر خطاب کرینگے -ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی گزارش کی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید