• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آلودگی کے اعتبار سے لاہور بدستور پہلے نمبر پر برقرار

لاہور( جنگ نیوز) آلودگی کے اعتبار سے لاہور بدستور پہلے نمبر پر برقرارہے۔ شہر میں آلودگی کی شرح 388ریکارڈکی گئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق آ ئندہ24گھنٹوں میں شہر کا موسم سرد اور خشک رہے گا اور بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 25ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیاہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور کم سے کم 13 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق تین کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے ۔
اہم خبریں سے مزید