• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاحت میں خواتین کا بڑھتا کردار، گائیڈز اور کاروباری شخصیات بحالی کیلئے سرگرم

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک میںسیاحت میں خواتین کا بڑھتا کردار، گائیڈز اور کاروباری شخصیات بحالی کیلئے سرگرم، 2024میں 20لاکھ غیر ملکی سیاح آئے ،سیاحت کا قومی معیشت میں حصہ 5.8فیصد رہا۔ پاکستان میں سیاحت کے شعبے میں خواتین گائیڈز، کاروباری خواتین اور ہوم اسٹے مالکان کا کردار تیزی سے بڑھ رہا ہے، جو نہ صرف ملکی سیاحت کے فروغ بلکہ خواتین مسافروں کے اعتماد میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق 2024 میں 20 لاکھ سے زائد غیر ملکی سیاح پاکستان آئے جبکہ سیاحت کا قومی معیشت میں حصہ 5.8 فیصد رہا۔
اہم خبریں سے مزید