• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برمنگھم، چاقو حملے میں 18سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق، دونوجوان زخمی

برمنگھم( نیوز ڈیسک)برطانوی شہر برمنگھم میں چاقو کے حملے سے 18سالہ برٹش پاکستانی جاں بحق ہوگیا۔چاقو کے حملے میں 19اور 22سال کے 2 نوجوان زخمی بھی ہوئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی پولیس حکام نے بتایا ہے کہ واقعہ جمعے کی شب نمازِ تراویح کے وقت اولڈ بری جامع مسجد کی کار پارک میں پیش آیا۔ویسٹ مڈلینڈ پولیس نے قتل کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید