• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے میں مزید ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا تسلسل برقرار،ایک ہفتے میں مزیدایک کروڑ 60لاکھ ڈالر بڑھ گئے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے اضافے سے16 ارب 21 کروڑ 29 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5 ارب 19 کروڑ 48 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید