کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں700روپے اور چاندی کی قیمت میں 350روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کمی کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 700 روپے فی تولہ کی کمی سے5 لاکھ 40 ہزار 562 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔