کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر میں سگ گزیدگی کےواقعات کا سلسلہ جاری ہے، منگھوپیر رمضان گوٹھ کے قریب کتوں نے 2 کمسن بہنوں پرحملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئیں جنھیں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، شناخت 3 سالہ جمیلہ اور 8 سالہ حنا کے ناموں سے کی گئی۔